عرس مبارک بزرگان ڈھوڈا شریف 23،24 نومبر کو آستانہ عالیہ قاسمیہ گجرات
بزرگان ڈھوڈا شریف کا عرس مبارک 23،24،نومبر کو گاؤں ڈھوڈا شریف میں عقیدت و احترام سے منایا جاۓ گا۔پروگرام میں : تلاوت قرآن پاک ، حمدونعت ، علماء اکرام کے روح پرور بیانات اور زکرودعا ہو گی۔
تمام پروگرام پوری دنیا میں القاسم ٹرسٹ کی ویب سائٹ پر برائے راہ ست نشر کیا جائے گا
http://www.dhodasharif.com/
No comments:
Post a Comment